Sunan ibn Majah Hadith 869 (سنن ابن ماجہ)
[869]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ،عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ،عَنْ بُدَيْلٍ،عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ،عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: ((كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ إِذَا رَكَعَ لَمْ يَشْخَصْ رَأْسَہُ،وَلَمْ يُصَوِّبْہُ،وَلَكِنْ بَيْنَ ذَلِكَ))
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ جب رکوع کرتے تو اپنا سر نہ اونچا رکھتے،نہ اسے (بہت زیادہ) جھکا دیتے بلکہ(ان دونوں حالتوں کے) درمیان میں رکھتے۔