Sunan ibn Majah Hadith 874 (سنن ابن ماجہ)
[874]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ،عَنْ حَارِثَةَ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ،عَنْ عَمْرَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((يَرْكَعُ،فَيَضَعُ يَدَيْہِ عَلَی رُكْبَتَيْہِ،وَيُجَافِي بِعَضُدَيْہِ))
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ رکوع کرتے تھے تو اپنے ہاتھ گھٹنوں پر رکھتے تھے اور بازوؤں کو(پہلوؤں سے) دور رکھتے تھے۔