Sunan ibn Majah Hadith 878 (سنن ابن ماجہ)

[878]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَی قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا رَفَعَ رَأْسَہُ مِنْ الرُّكُوعِ قَالَ سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہُ اللہُمَّ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمَوَاتِ وَمِلْءَ الْأَرْضِ وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ

سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:نبی ﷺ جب رکوع سے سر اٹھاتے تھے تو فرماتے تھے: (سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہُ اللہُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمَوَاتِ وَمِلْءَ الأَرْضِ وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَیْءٍ بَعْدُ) ’’اللہ نے سن لی جس نے بھی اس کی تعریف کی،اے اللہ! اے ہمارے رب!تیرے ہی لئے (سب) تعریفیں ہیں،آسمانوں اور زمین کے بھراؤ کے برابر اور ہر اس چیز کے بھراؤ کے برابر جوتو اس کے بعد چاہے۔