Sunan ibn Majah Hadith 908 (سنن ابن ماجہ)
[908] إسنادہ ضعیف جدًا
جبارۃ بن مغلس: ضعیف جدًا و للحدیث شواھد ضعیفۃ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
-حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ نَسِيَ الصَّلَاةَ عَلَيَّ،خَطِئَ طَرِيقَ الْجَنَّةِ))
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے مجھ پر درود پڑھنا فراموش کر دیا،وہ جنت کا راستہ بھول گیا۔‘‘