Sunan ibn Majah Hadith 916 (سنن ابن ماجہ)

[916]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ صِلَةَ بْنِ زُفَرَ،عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ،قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،((يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِہِ،وَعَنْ يَسَارِہِ،حَتَّی يُرَی بَيَاضُ خَدِّہِ،السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ،السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ))

سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ دائیں طرف اور بائیں طرف سلام پھیرتے تھے،حتی کہ آپ کے رخساروں کی سفیدی نظر آتی اور فرماتے: (السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ . السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ) ’’تم پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت ہو،تم پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت ہو۔‘‘