Sunan ibn Majah Hadith 922 (سنن ابن ماجہ)
[922] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (1001)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
-حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: أَنْبَأَنَا ہَمَّامٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ،قَالَ: ((أَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَنْ نُسَلِّمَ عَلَی أَئِمَّتِنَا،وَأَنْ يُسَلِّمَ بَعْضُنَا عَلَی بَعْضٍ))
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ’’رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اپنے اماموں کو سلام کہیں اور ہم ایک دوسرے کو سلام کہیں۔‘‘