Sunan ibn Majah Hadith 923 (سنن ابن ماجہ)

[923]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

-حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ،عَنْ حَبِيبِ بْنِ صَالِحٍ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ شُرَيْحٍ،عَنْ أَبِي حَيٍّ الْمُؤَذِّنِ،عَنْ ثَوْبَانَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا يَؤُمُّ عَبْدٌ فَيَخُصَّ نَفْسَہُ بِدَعْوَةٍ دُونَہُمْ،فَإِنْ فَعَلَ فَقَدْ خَانَہُمْ))

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’کوئی بندہ نماز پڑھائے تو انہیں (نمازیوں کو) چھوڑ کر صرف اپنے لئے دعا نہ کرے۔اگر اس نے ایسا کیا تو ان کی خیانت کی۔‘‘