Sunan ibn Majah Hadith 929 (سنن ابن ماجہ)

[929]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ،عَنْ سِمَاكٍ،عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ہُلْبٍ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: ((أَمَّنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَكَانَ يَنْصَرِفُ عَنْ جَانِبَيْہِ جَمِيعًا))

سیدنا ہُلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ ہمیں نماز پڑھاتے تھے تو دونوں طرف سے پھرتے تھے۔