Sunan ibn Majah Hadith 930 (سنن ابن ماجہ)
[930]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
-حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ،عَنْ عُمَارَةَ،عَنِ الْأَسْوَدِ،قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللہِ: ((لَا يَجْعَلَنَّ أَحَدُكُمْ لِلشَّيْطَانِ فِي نَفْسِہِ جُزْءًا،يَرَی أَنَّ حَقًّا لِلَّہِ عَلَيْہِ أَنْ لَا يَنْصَرِفَ إِلَّا عَنْ يَمِينِہِ،قَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَكْثَرُ انْصِرَافِہِ عَنْ يَسَارِہِ))
سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ،انہوں نے فرمایا: کوئی شخص اپنے کام میں شیطان کا حصہ مقرر نہ کرلے۔(وہ اس طرح) کہ صرف دائیں طرف سے گھومنا اللہ کا حق(اور اپنا فرض) سمجھ لے۔میں نے رسول اللہ ﷺ کو اکثر بائیں طرف سے گھومتے دیکھا ہے۔