Sunan ibn Majah Hadith 942 (سنن ابن ماجہ)

[942]بخاری ومسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

-حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: ((كَانَ لِرَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،حَصِيرٌ،يُبْسَطُ بِالنَّہَارِ،وَيَحْتَجِرُہُ بِاللَّيْلِ يُصَلِّي إِلَيْہِ))

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کی ایک چٹائی تھی،جسے دن کے وقت بچھا دیا جاتا تھا اور رات کے وقت آپ اسے اڑ بنا کر اس کی طرف (منہ کر کے) نماز پڑھتے تھے۔