Sunan ibn Majah Hadith 941 (سنن ابن ماجہ)
[941]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ رَجَاءٍ الْمَكِّيُّ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ،عَنْ نَافِعٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،تُخْرَجُ لَہُ حَرْبَةٌ فِي السَّفَرِ،فَيَنْصِبُہَا،فَيُصَلِّي إِلَيْہَا
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: سفر میں نبی ﷺ کی خدمت میں برچھی پیش کی جاتی تھی۔آپ اسے (زمین میں) گاڑ کر اس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے تھے۔