Sunan ibn Majah Hadith 954 (سنن ابن ماجہ)

[954]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ،عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((إِذَا صَلَّی أَحَدُكُمْ،فَلْيُصَلِّ إِلَی سُتْرَةٍ،وَلْيَدْنُ مِنْہَا،وَلَا يَدَعْ أَحَدًا يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْہِ،فَإِنْ جَاءَ أَحَدٌ يَمُرُّ فَلْيُقَاتِلْہُ،فَإِنَّہُ شَيْطَانٌ))

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب کوئی شخص نماز پڑھے تو اسے چاہیے کہ سترہ(سامنے رکھ کر اس) کی طرف نماز پڑھے اور اس سے قریب ہو کر کھڑا ہو اور کسی کو سامنے سے گزرنے نہ دے۔اگر کوئی گزرنے لگے تو اس سے لڑے کیوں کہ وہ شیطان ہے۔‘‘