Sunan ibn Majah Hadith 958 (سنن ابن ماجہ)

[958]بخاری ومسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ،عَنْ الشَّيْبَانِيِّ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ شَدَّادٍ،قَالَ: حَدَّثَتْنِي مَيْمُونَةُ،زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((يُصَلِّي وَأَنَا بِحِذَائِہِ،وَرُبَّمَا أَصَابَنِي ثَوْبُہُ إِذَا سَجَدَ))

نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ نماز پڑھتے تھے اور میں آپ کے برابر (لیٹی) ہوتی تھی۔جب آپ ﷺ سجدہ کرتے تو بعض اوقات مجھے آپ کا کپڑا چھو جاتا۔