Sunan ibn Majah Hadith 957 (سنن ابن ماجہ)

[957]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ،وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ،قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ،عَنْ أَبِي قِلَابَةَ،عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أُمِّہَا،قَالَتْ ((كَانَ فِرَاشُہَا بِحِيَالِ مَسْجَدِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ))

سیدہ زینب بنت ابو سلمہ رضی اللہ عنہما نے اپنی والدہ(ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا) سے روایت کرتے ہوئے فرمایا کہ ان (ام المومنین رضی اللہ عنہا) کا بستر رسول اللہ ﷺ کے سجدہ کے مقام کے برابر ہوتا تھا۔