Sunan ibn Majah Hadith 960 (سنن ابن ماجہ)

[960]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ،عَنْ الْأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يُعَلِّمُنَا أَنْ ((لَا نُبَادِرَ الْإِمَامَ بِالرُّكُوعِ،وَالسُّجُودِ،وَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوا،وَإِذَا سَجَدَ فَاسْجُدُوا))

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ ہمیں تعلیم دیتے تھے کہ ہم رکوع اور سجدے میں امام سے جلدی نہ کریں۔(اور فرماتے تھے کہ) جب وہ تکبیر کہے تو تم تکبیر (اللہ اکبر) کہو اور جب وہ سجدہ کرے تب تم سجدہ کرو۔