Sunan ibn Majah Hadith 961 (سنن ابن ماجہ)

[961]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ،وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ،قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((أَلَا يَخْشَی الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَہُ قَبْلَ الْإِمَامِ،أَنْ يُحَوِّلَ اللہُ رَأْسَہُ رَأْسَ حِمَارٍ))

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص امام سے پہلے سر اٹھاتا ہے،کیا اسے اس بات سے خوف نہیں آتا کہ اللہ تعالیٰ اس کے سر کو گدھے کا سر بنادے؟