Sunan ibn Majah Hadith 963 (سنن ابن ماجہ)

[963]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ،ح وحَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ،عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ،عَنْ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ،عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنُ أَبِي سُفْيَانُ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا تُبَادِرُونِي بِالرُّكُوعِ،وَلَا بِالسُّجُودِ،فَمَہْمَا أَسْبِقْكُمْ بِہِ إِذَا رَكَعْتُ تُدْرِكُونِي بِہِ إِذَا رَفَعْتُ،وَمَہْمَا أَسْبِقْكُمْ بِہِ إِذَا سَجَدْتُ تُدْرِكُونِي بِہِ إِذَا رَفَعْتُ،إِنِّي قَدْ بَدَّنْتُ))

سیدنا ابو معاویہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’مجھ سے پہلے رکوع یا سجدہ نہ کرو۔میں رکوع کرتے وقت تم سے جس قدر بھی آگے ہوں گا،جب میں رکوع سے سر اٹھاؤں گا تو تم مجھ سے مل جاؤ گے،اور سجدہ کرتے وقت میں تم سے جتنا بھی آگے ہوں گا،جب میں(سجدے سے) سر اٹھاؤں گا تو تم مجھ سے مل جاؤ گے۔میرا بدن بھاری ہوگیا ہے۔‘‘