Sunan ibn Majah Hadith 964 (سنن ابن ماجہ)
[964] إسنادہ ضعیف
قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،فیہ ہارون بن ہارون وقد اتفقوا علی تضعیفہ‘‘ وھو: ضعیف (تقریب:7247)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاہِيمَ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ ہَارُونَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْہُدَيْرِ التَّيْمِيُّ،عَنْ الْأَعْرَجِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((إِنَّ مِنَ الْجَفَاءِ أَنَّ يُكْثِرَ الرَّجُلُ مَسْحَ جَبْہَتِہِ قَبْلَ الْفَرَاغِ مِنْ صَلَاتِہِ))
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’یہ جہالت کی بات ہے کہ آدمی نماز سے فارغ ہونے سے پہلے بار بار پیشانی پر ہاتھ پھیرتا رہے۔‘‘