Sunan ibn Majah Hadith 969 (سنن ابن ماجہ)
[969] إسنادہ ضعیف جدًا
ترمذي (2748)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ،عَنْ شَرِيكٍ،عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ،عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((الْبُزَاقُ،وَالْمُخَاطُ،وَالْحَيْضُ،وَالنُّعَاسُ فِي الصَّلَاةِ،مِنَ الشَّيْطَانِ))
سیدنا عدی بن ثابت انصاری اپنے والد سے اور وہ عدی کے نانا(سیدنا عبداللہ بن یزید بن زید خطمی انصاری رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں۔نبی ﷺ نے فرمایا: ’’نماز میں تھوکنا،ناک صاف کرنا،حیض آجانا اور اونگھ آنا شیطان کی طرف سے ہے۔‘‘