Sunan ibn Majah Hadith 970 (سنن ابن ماجہ)
[970] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (593)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ،وَجَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ،عَنْ الْإِفْرِيقِيِّ،عَنْ عِمْرَانَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((ثَلَاثَةٌ لَا تُقْبَلُ لَہُمْ صَلَاةٌ،الرَّجُلُ يَؤُمُّ الْقَوْمَ وَہُمْ لَہُ كَارِہُونَ،وَالرَّجُلُ لَا يَأْتِي الصَّلَاةَ إِلَّا دِبَارًا-يَعْنِي بَعْدَ مَا يَفُوتُہُ الْوَقْتُ-وَمَنْ اعْتَبَدَ،مُحَرَّرًا))
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تین آدمیوں کی نماز قبول نہیں ہوتی: ایک وہ شخص جو لوگوں کا امام بن جائے حالانکہ وہ اسے نا پسند کرتے ہوں،اور وہ شخص جو وقت گزرے جانے کے بعد ہی نماز کے لئے آتا ہے اور وہ شخص جو کسی آزاد کو غلام بنالے۔‘‘