Sunan ibn Majah Hadith 971 (سنن ابن ماجہ)
[971] إسنادہ ضعیف
عبیدۃ بن الأسود: ’’صدوق ربما دلس‘‘ (انظر ضعیف سنن الترمذي: 2213) وعنعن
وحدیث الترمذي (360 وسندہ حسن) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنُ ہَيَّاجِ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَرْحَبِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدَةُ بْنُ الْأَسْوَدِ،عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ الْوَلِيدِ،عَنِ الْمِنْہَالِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ،عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ،عَنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ثَلَاثَةٌ لَا تُرْفَعُ صَلَاتُہُمْ فَوْقَ رُءُوسِہِمْ شِبْرًا: رَجُلٌ أَمَّ قَوْمًا وَہُمْ لَہُ كَارِہُونَ،وَامْرَأَةٌ بَاتَتْ وَزَوْجُہَا عَلَيْہَا سَاخِطٌ،وَأَخَوَانِ مُتَصَارِمَانِ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تین آدمیوں کی نماز ان کے سروں سے ایک بالشت بھی بلند نہیں ہوتی،وہ آدمی جو لوگوں کا امام بن جائے حالانکہ وہ اسے نا پسند کرتے ہوں۔وہ عورت جس کی رات اس حال میں گزرے کہ اس کا خاوند اس سے ناراض ہو اور وہ دو بھائی جو ایک دوسرے قطع تعلق کیے ہوئے ہوں۔‘‘