Sunan ibn Majah Hadith 982 (سنن ابن ماجہ)
[982] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (581)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ أُمِّ غُرَابٍ،عَنْ امْرَأَةٍ يُقَالُ لَہَا عَقِيلَةُ،عَنْ سَلَامَةَ بِنْتِ الْحُرِّ،أُخْتِ خَرَشَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ((يَأْتِي عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ يَقُومُونَ سَاعَةً،لَا يَجِدُونَ إِمَامًا يُصَلِّي بِہِمْ))
سیدنا خرشہ رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ سیدہ سلامہ بنت حر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے نبی ﷺ سے یہ ارشاد مبارک سنا ہے: ’’لوگوں پر ایسا زمانہ بھی آئے گا کہ وہ ایک گھڑی کھڑے ہوئے(ایک دوسرے کو امامت کے لئے دھکیلیں گے) انہیں کوئی امام نہیں ملے گا جو نماز پڑھا سکے۔‘‘