Sunan ibn Majah Hadith 988 (سنن ابن ماجہ)

[988]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،قَالَ حَدَّثَ عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاصِ،أَنَّ آخِرَ مَا قَالَ لِي رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِذَا أَمَمْتَ قَوْمًا فَأَخِفَّ بِہِمْ))

سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے آخری بات یہ فرمائی:’’جب تو لوگوں کا امام بنے تو ان پر تخفیف کرنا(نماز ہلکی پڑھانا۔‘‘)