Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1004 (مشکوۃ المصابیح)

[1004] إسنادہ صحیح، رواہ أحمد (2/ 233 ح 7178) و أبو داود (921) والترمذي (390 وقال: حسن صحیح) و النسائي (3/ 10 ح 1203، 1204) [و ابن ماجہ (1245) و صححہ ابن حبان (528) وابن خزیمۃ (869) والحاکم (1/ 256) ووافقہ الذہبي .]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((اقْتُلُوا الْأَسْوَدَيْنِ فِي الصَّلَاةِ الْحَيَّةَ وَالْعَقْرَبَ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَلِلنَّسَائِيِّ مَعْنَاہُ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’دو سیاہ چیزوں،سانپ اور بچھو کو قتل کر دو خواہ (تم) نماز میں ہو۔‘‘ احمد،ابوداؤد ترمذی اور نسائی کی روایت اسی معنی میں ہے۔صحیح۔