Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1047 (مشکوۃ المصابیح)
[1047] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1083) ٭ لیث بن أبي سلیم ضعیف مدلس و فیہ علۃ أخری۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ كَرِہَ الصَّلَاة نصف النَّہَار حَتَّی نِصْفَ النَّہَارِ حَتَّی تَزُولَ الشَّمْسُ إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَقَالَ: ((إِنَّ جَہَنَّمَ تُسَجَّرُ إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَقَالَ أَبُو الْخَلِيلِ لم يلق أَبَا قَتَادَة
ابوخلیل ؒ،ابوقتادہ سے روایت کرتے ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن کے سوا نصف النہار کے وقت نماز پڑھنا نا پسند فرمایا کرتے تھے حتیٰ کہ سورج ڈھل جاتا،اور فرمایا: جمعہ کے دن کے سوا جہنم کو بھڑکایا جاتا ہے۔ابوداؤد اور انہوں نے فرمایا: ابوخلیل کی ابوقتادہ ؓ سے ملاقات ثابت نہیں۔ضعیف۔