Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1046 (مشکوۃ المصابیح)

[1046] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ الشافعي فی الأم (1/ 197) و مسندہ (ص 63 ح 269) ٭ إبراہیم الأسلمي متروک متھم، و إسحاق بن عبد اللہ بن أبي فروۃ مثلہ۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ: أَنَّ النَّبِيِّ ﷺ نَہَی عَنْ الصَّلَاةِ نِصْفَ النَّہَارِ حَتَّی تَزُولَ الشَّمْسُ إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ. رَوَاہُ الشَّافِعِي

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جمعہ کے سوا نصف النہار کے وقت نماز پڑھنے سے منع فرمایا حتیٰ کہ سورج ڈھل جائے۔ضعیف۔