Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1057 (مشکوۃ المصابیح)
[1057] رواہ مسلم (67/ 560)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّہَا قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم يَقُول: ((لَا صَلَاة بِحَضْرَة طَعَام وَلَا ہُوَ يدافعہ الأخبثان))
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’کھانے کے (سامنے) ہوتے ہوئے نماز ہوتی ہے نہ اس وقت کہ جب دو خبیث چیزیں (بول و براز) اسے روک رہی ہوں۔‘‘ رواہ مسلم۔