Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1059 (مشکوۃ المصابیح)
[1059] متفق علیہ، رواہ البخاري (5238) و مسلم (134/ 442)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ ﷺ: ((إِذَا اسْتَأْذَنَتِ امْرَأَة أحدكُم إِلَی الْمَسْجِد فَلَا يمْنَعہَا))
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کسی شخص کی اہلیہ مسجد جانے کی اجازت طلب کرے تو وہ اسے منع نہ کرے۔‘‘ متفق علیہ۔