Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1060 (مشکوۃ المصابیح)
[1060] رواہ مسلم (142/ 443)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَتْ: قَالَ لَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا شَہِدَتْ إِحْدَاكُنَّ الْمَسْجِدَ فَلَا تمس طيبا)) . رَوَاہُ مُسلم
عبداللہ بن مسعود ؓ کی اہلیہ زینب ؓ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں فرمایا:’’جب تم میں سے کوئی مسجد میں جائے تو وہ خوشبو نہ لگائے۔‘‘ رواہ مسلم۔