Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1062 (مشکوۃ المصابیح)

[1062] صحیح، رواہ أبو داود (567) [و صححہ ابن خزیمۃ (1684) والحاکم علٰی شرط الشیخین (1/ 209) ووافقہ الذہبي۔ ]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَمْنَعُوا نِسَاءَكُمُ الْمَسَاجِدَ وَبُيُوتُہُنَّ خَيْرٌ لَہُنَّ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ

\ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اپنی خواتین کو مساجد میں آنے سے منع نہ کرو،جب کہ ان کے گھر ان کے لیے بہتر ہیں۔‘‘ صحیح،رواہ ابوداؤد۔