Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1074 (مشکوۃ المصابیح)
[1074] سندہ ضعیف، رواہ أحمد (2/ 537 ح 10946) ٭ المسعودي اختلط و شریک القاضي مدلس و عنعن۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِذَا كُنْتُمْ فِي الْمَسْجِدِ فَنُودِيَ بِالصَّلَاةِ فَلَا يَخْرُجْ أَحَدُكُمْ حَتَّی يُصَلِّيَ. رَوَاہُ أَحْمد
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم فرمایا:’’جب تم مسجد میں ہو اور اذان ہو جائے تو پھر تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے بغیر وہاں سے باہر نہ جائے۔‘‘ ضعیف۔