Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1075 (مشکوۃ المصابیح)
[1075] رواہ مسلم (258/ 655)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ قَالَ: خَرَجَ رَجُلٌ مِنَ الْمَسْجِدِ بَعْدَمَا أُذِّنَ فِيہِ فَقَالَ أَبُو ہُرَيْرَةَ: أَمَّا ہَذَا فَقَدَ عَصَی أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم. رَوَاہُ مُسلم
ابوشعثاء ؒ بیان کرتے ہیں،ایک آدمی اذان کے بعد مسجد سے باہر نکل گیا تو اسے ابوہریرہ ؓ نے فرمایا: اس شخص نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی کی۔رواہ مسلم۔