Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1095 (مشکوۃ المصابیح)
[1095] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (543) ٭ شیخ من أھل الکوفۃ لم أعرفہ و حدیث أبي داود (664) یغني عنہ۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((إِنَّ اللہَ وَمَلَائِكَتَہُ يُصَلُّونَ عَلَی الَّذِينَ يَلُونَ الصُّفُوفَ الْأُولَی وَمَا مِنْ خُطْوَةٍ أَحَبُّ إِلَی اللہِ من خطْوَة يمشيہا يصل العَبْد بہَا صفا)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے:’’بے شک اللہ اور اس کے فرشتے ان لوگوں پر رحمت نازل فرماتے ہیں جو پہلی صفوں کو ملاتے ہیں،اللہ کو وہ قدم انتہائی محبوب ہے جو صف میں ملنے کے لیے اٹھایا جاتا ہے۔‘‘ ضعیف۔