Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1094 (مشکوۃ المصابیح)
[1094] صحیح، رواہ أبو داود (671) [والنسائي (93/2 ح 819) و صححہ ابن خزیمۃ (1546) و ابن حبان (390)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَتِمُّوا الصَّفَّ الْمُقَدَّمَ ثُمَّ الَّذِي يَلِيہِ فَمَا كَانَ مِنْ نَقْصٍ فَلْيَكُنْ فِي الصَّفّ الْمُؤخر)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اگلی صف کو پورا کرو،پھر اس کو جو اس کے بعد ہے،پس جو کمی ہو وہ آخری صف میں ہونی چاہیے۔‘‘ صحیح،رواہ ابوداؤد۔