Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1097 (مشکوۃ المصابیح)
[1097] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (665) [و أصلہ متفق علیہ، رواہ البخاري (717) و مسلم (436)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُسَوِّي صُفُوفَنَا إِذَا قُمْنَا إِلَی الصَّلَاةِ فَإِذَا اسَتْوَيْنَا كَبَّرَ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
نعمان بن بشیر ؓ بیان کرتے ہیں،جب ہم نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری صفیں برابر فرماتے،جب ہم برابر ہو جاتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ اکبر کہتے۔صحیح،رواہ ابوداؤد۔