Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1098 (مشکوۃ المصابیح)
[1098] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (670) ٭ مصعب بن ثابت ضعیف، و محمد بن مسلم بن السائب: مجھول الحال لم یوثقہ غیر ابن حبان۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَقُولُ عَنْ يَمِينِہِ: ((اعْتَدِلُوا سَوُّوا صُفُوفَكُمْ)) . وَعَنْ يَسَارِہِ: ((اعْتَدِلُوا سَوُّوا صُفُوفَكُمْ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُ
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی دائیں جانب فرماتے:’’برابر ہو جاؤ،صفیں درست کرو۔‘‘ اور اپنی بائیں جانب بھی فرماتے:’’برابر ہو جاؤ،صفیں درست کرو۔‘‘ ضعیف۔