Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1118 (مشکوۃ المصابیح)
[1118] رواہ مسلم (289/ 672) ہ حدیث مالک بن الحویرث تقدم (683)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا كَانُوا ثَلَاثَةً فليؤمہم أحدہم وأحقہم بِالْإِمَامِ أَقْرَؤُہُمْ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ وَذَكَرَ حَدِيثَ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ فِي بَابٍ بَعْدَ بَابِ ((فَضْلِ الْأَذَانِ))
ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تین افراد ہوں تو ان میں سے ایک ان کی امامت کرائے اور ان میں سے جو زیادہ قرآن پڑھنے والا ہے وہ امامت کا زیادہ حق دار ہے۔‘‘ مسلم،اور مالک بن حویرث ؓ سے مروی حدیث باب فضل الاذان کے بعد والے باب میں بیان ہو چکی ہے۔رواہ مسلم۔