Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1119 (مشکوۃ المصابیح)
[1119] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (590) ٭ حسین بن عیسی الحنفي: ضعیف، ضعفہ الجمھور۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لِيُؤَذِّنْ لَكُمْ خِيَارُكُمْ وليؤمكم قراؤكم)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’تم میں سے بہتر شخص اذان کہے اور تم میں سے بہتر قاری تمہیں نماز پڑھائے۔‘‘ ضعیف۔