Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1127 (مشکوۃ المصابیح)
[1127] رواہ البخاري (692)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: لَمَّا قَدِمَ الْمُہَاجِرُونَ الْأَوَّلُونَ الْمَدِينَةَ كَانَ يَؤُمُّہُمْ سَالِمٌ مَوْلَی أَبِي حُذَيْفَةَ وَفِيہِمْ عُمَرُ وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الْأسد. رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،جب اول مہاجرین مدینہ تشریف لائے تو ابوحذیفہ ؓ کے آزاد کردہ غلام سالم ان کی امامت کرایا کرتے تھے جبکہ عمر ؓ اور ابوسلمہ بن عبدالاسد ؓ ان میں موجود تھے۔رواہ البخاری۔