Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1128 (مشکوۃ المصابیح)

[1128] سندہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (971) [و لبعض الحدیث شاھد تقدم: 1122] ٭ عبیدۃ بن الأسود مدلس و عنعن۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ثَلَاثَةٌ لَا تُرْفَعُ لَہُم صلَاتہم فَوق رؤوسہم شِبْرًا: رَجُلٌ أَمَّ قَوْمًا وَہُمْ لَہُ كَارِہُونَ وَامْرَأَةٌ بَاتَتْ وَزَوْجُہَا عَلَيْہَا سَاخِطٌ وَأَخَوَانِ مُتَصَارِمَانِ . رَوَاہُ ابْن مَاجَہ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تین قسم کے لوگ ہیں،جن کی نمازیں ان کے سر سے ایک بالشت بھی اوپر نہیں جاتیں: وہ امام جس کے مقتدی اس سے ناراض ہوں،وہ عورت جو اس حال میں رات بسر کرے کہ اس کا خاوند اس سے ناراض ہو اور باہم قطع تعلق کر لینے والے دو بھائی۔‘‘ ضعیف۔