Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1130 (مشکوۃ المصابیح)

[1130] رواہ البخاري (707)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنِّي لَأَدْخُلُ فِي الصَّلَاةِ وَأَنَا أُرِيدُ إِطَالَتَہَا فَأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ فَأَتَجَوَّزُ فِي صَلَاتِي مِمَّا أَعْلَمُ مِنْ شِدَّةِ وجد أمہ من بكائہ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’میں لمبی نماز پڑھنے کے ارادے سے نماز شروع کرتا ہوں،لیکن پھر میں بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو اپنی نماز میں تخفیف کر دیتا ہوں،اس لیے کہ میں جانتا ہوں کہ اس کے رونے کی وجہ سے اس کی والدہ غمگین ہوتی ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔