Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1149 (مشکوۃ المصابیح)
[1149] سندہ ضعیف، رواہ مالک (1/ 92 ح 205) [وانظر مسند الحمیدي بتحقیقي (995)] ٭ ملیح بن عبد اللہ السعدي مجھول الحال و ثقہ ابن حبان وحدہ۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعنہُ قَالَ: الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَہُ وَيَخْفِضُہُ قَبْلَ الْإِمَامِ فَإِنَّمَا ناصيتہ بيد الشَّيْطَان . رَوَاہُ مَالك
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،جو شخص امام سے پہلے سر اٹھا لیتا ہے اور اس سے پہلے جھکا دیتا ہے تو اس کی پیشانی شیطان کے ہاتھ میں ہے۔‘‘ ضعیف۔