Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1150 (مشکوۃ المصابیح)
[1150] متفق علیہ، رواہ البخاري (700) و مسلم (181/ 465)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ ﷺ ثُمَّ يَأْتِي قومہ فَيصَلي بہم
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،معاذ بن جبل ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے،پھر وہ اپنی قوم کے پاس جاتے اور انہیں نماز پڑھاتے تھے۔متفق علیہ۔