Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1161 (مشکوۃ المصابیح)
[1161] متفق علیہ، رواہ البخاري (937) و مسلم (407/ 729)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ لَا يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمُعَةِ حَتَّی يَنْصَرِفَ فَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ فِي بَيتہ
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے بعد گھر تشریف لے جا کر صرف دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔متفق علیہ۔