Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1164 (مشکوۃ المصابیح)

[1164] رواہ مسلم (96/ 725)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيہَا)) . رَوَاہُ مُسلم

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’فجر کی دو رکعتیں،دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے،سے بہتر ہیں۔‘‘ رواہ مسلم۔