Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1165 (مشکوۃ المصابیح)
[1165] متفق علیہ، رواہ البخاري (1183) و مسلم (304 / 838)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((صلوا قبل صَلَاة الْمغرب رَكْعَتَيْنِ صَلُّوا قَبْلَ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ رَكْعَتَيْنِ)) . قَالَ فِي الثَّالِثَةِ: ((لِمَنْ شَاءَ)) . كَرَاہِيَةَ أَنْ يَتَّخِذَہَا النَّاسُ سنة
عبداللہ بن مغفل ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’نماز مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھو،نماز مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھو۔‘‘ تیسری مرتبہ اس اندیشے کے پیش نظر کہ لوگ اسے سنت نہ بنا لیں،فرمایا:’’جو کوئی چاہے (پڑھے)۔‘‘ متفق علیہ۔