Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1170 (مشکوۃ المصابیح)

[1170] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (117/2 ح 5980) والترمذي (430 وقال: حسن غریب۔) [وأبو داود (1271) و صححہ ابن خزیمۃ (1193) و ابن حبان (616)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((رَحِمَ اللہُ امْرَءًا صَلَّی قَبْلَ الْعَصْرِ أَرْبَعًا)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ،عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھنے والے شخص پر رحم فرمائے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد۔