Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1172 (مشکوۃ المصابیح)

[1172] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (1272)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّي قبل الْعَصْر رَكْعَتَيْنِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

علی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عصر سے پہلے دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔