Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1175 (مشکوۃ المصابیح)

[1175] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1303) ٭ فیہ مقاتل بن بشیر: مجھول الحال و ثقہ ابن حبان وحدہ۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہَا قَالَتْ: مَا صَلَّی رَسُولُ اللہِ ﷺ الْعِشَاءَ قَطُّ فَدَخَلَ عَلَيَّ إِلَّا صلی أَربع رَكْعَات أَو سِتّ رَكْعَات. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب بھی عشاء پڑھ کر میرے پاس تشریف لاتے تو آپ چار یا چھ رکعت نماز نفل ادا کرتے تھے۔ضعیف۔