Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1174 (مشکوۃ المصابیح)

[1174] إسنادہ موضوع، رواہ الترمذي (435) معلقًا و أشار إلٰی ضعفہ۔ [وابن ماجہ (1373)] ٭ فیہ یعقوب بن الولید: و کان من الکذابین الکبار۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ صَلَّی بَعْدَ الْمَغْرِبِ عِشْرِينَ رَكْعَةً بَنَی اللہُ لَہُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص مغرب کے بعد بیس رکعتیں پڑھتا ہے تو اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیتا ہے۔اسنادہ موضوع۔